Opinion
پاکستان: فوجی تنصیب کے قریب طالبان کا حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
پاکستانی طالبان سے وابستہ ایک گروپ نے صوبہ خیبر پختونخوا ہ کے شہر بنوں میں ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے درجنوں اہلکار ہلاک ہوئے ہیںپاکستانی طالبان سے وابستہ ایک گروپ نے صوبہ خیبر پختونخوا ہ کے شہر بنوں میں ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے درجنوں اہلکار ہلاک ہوئے ہیں