Opinion
" سائبر جاسوسی کا الزام"تین امریکی شہریوں کو چین نے مطلوبہ فہرست میں شامل کرلیا
چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں پولیس کا کہنا ہے کہ کیتھرین ولسن، رابرٹ سنیلنگ اور اسٹیفن جانسن نے فروری میں شہر میں ہونے والے ایشیائی سرمائی کھیلوں کو نشانہ بناتے ہوئے سائبر حملے کیےچین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں پولیس کا کہنا ہے کہ کیتھرین ولسن، رابرٹ سنیلنگ اور اسٹیفن جانسن نے فروری میں شہر میں ہونے والے ایشیائی سرمائی کھیلوں کو نشانہ بناتے ہوئے سائبر حملے کیے